Results 1 to 3 of 3

Thread: بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی


    بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی
    ڈوبنے والے کو ۔۔ تنکے کا ۔۔ سہارا ہی سہی

    ہم زباں دے کے نہیں بات سے پھرنے والے
    ہے خسارے کا یہ سودا ۔۔ تو خسارہ ہی سہی

    دلِ عشاق Û”Û” بھی بچے Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û” ہوتا ہے
    اس کے ہاتھوں میں دلاسے کا غبارہ ہی سہی

    وقت کی اپنی ۔۔۔ عدالت بھی ہوا کرتی ہے
    آج اس شہر میں ۔۔۔ قانون تمہارا ہی سہی

    کچھ تو ہو زادِ سفر ۔۔۔ راہِ طلب میں جاناں
    ایک دزدیدہ نظر ۔۔۔۔ ایک اشارہ ہی سہی

    وہ ہیں اس جیت پہ نازاں یہ خوشی کیا کم ہے
    چلئے اس کھیل میں ۔۔۔ نقصان ہمارا ہی سہی

    آپ کی بزم میں ہونا ہی ۔۔ بہت ہے ہم کو
    ایک کونہ ہی سہی ۔۔۔ ایک کنارہ ہی سہی

    آخری موج تلک ۔۔ ہاتھ میں ۔۔ پتوار رہے
    زندگی Û”Û”Û” بØ+رِ بلا خیز کا Û”Û”Û” دھارا ہی سہی

    2gvsho3 - بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی

    very beautiful sharing Thanks for this excellent post keep sharing


    30abdx0 - بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بے کراں شب میں کہیں ایک ستارہ ہی سہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •